بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

سی پی پی کی درخواست پر نیپرا کل سماعت کرے گی
بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

ویب ڈیسک

|

27 Jun 2024

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں تین روپے سے زائد اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے سی سی پی نے نیپرا میں درخواست جمع کرادی ہے۔

اس درخواست کی بنیاد پر امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ قیمت 3 روپے 41 پیسے مزید بڑھ جائے گی   نیپرا  کی جانب سے  بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست کی سماعت  کل  ہوگی۔

سی پی پی نے اپنی درخواست میں کہا کہ گزشتہ ماہ 12 ارب 26کروڑ یونٹ بجلی پیداہوئی جبکہ بجلی کی پیداواری لاگت 111 ارب روپے رہی۔ فرنس آئل پر 31 روپے 44 فی یونٹ بجلی پیداکی گئی۔ ایل این جی سے بجلی پیداوری لاگت 24 روپے ایک پیسہ فی یونٹ رہی اور ایران سے 26 روپے 9پیسے میں فی یونٹ بجلی درآمد کی گئی۔ 

بجلی 23 پیسے فی یونٹ لائن لاسز اور چوری کی نذر ہوگئی۔ بجلی کی قیمت میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافہ منظور کیا جائے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!