ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی، پٹرول مزید مہنگا

ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی، پٹرول مزید مہنگا

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے 63 پیسے کمی
ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی، پٹرول مزید مہنگا

Webdesk

|

19 Aug 2026

اوگرا نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی جبکہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے 63 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 363 روپے 6 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ پٹرول 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کے بعد 337 روپے 51 پیسے فی لیٹر کا ہوگیا ہے۔

نئی قیمتوں کا تعین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی سفارش پر کیا گیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن پیٹرولیم ڈویژن نے جاری کردیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!