غیرت کے نام پر دو بچوں کی ماں قتل

غیرت کے نام پر دو بچوں کی ماں قتل

افسوس ناک واقعہ گمبٹ کے قریب تھانہ بہارو کی حدود گاں جاڑا کھوہ کلہوڑو میں پیش آیا
غیرت کے نام پر دو بچوں کی ماں قتل

Webdesk

|

8 Aug 2024

گمبٹ : گمبٹ میں شادی شدہ ، دو بچوں کی ماں کو غیرت کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔

افسوس ناک واقعہ گمبٹ کے قریب تھانہ بہارو کی حدود گاں جاڑا کھوہ کلہوڑو میں پیش آیا جہاں 30 سالہ خاتون ثریا کلہوڑو کو قتل کر دیا گیا،ثریا دو بچوں کی ماں تھی۔

اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری نفری بھیج دی گئی، خاتون پر سیاہ کاری کا الزام تھا ، پولیس نے نعش کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں ، جلد مقدمہ درج کیا جائے گا ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!