حکومت نے اگلے تین روز کیلیے پیٹرول کی قیمت 12 پیسے کم کردی

حکومت نے اگلے تین روز کیلیے پیٹرول کی قیمت 12 پیسے کم کردی

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 336 روپے تین پیسے پر پہنچ گئی۔
حکومت نے اگلے تین روز کیلیے پیٹرول کی قیمت 12 پیسے کم کردی

Webdesk

|

31 Jul 2026

آئل اینڈ گیر ریگولیٹری اتھارٹی نے تین روز کیلیے پیٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل 66 پیسے جبکہ پیٹرول 12 پیسے سستا کیا گیا ہے۔
اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق آئندہ تین روز یکم سے تین اگست تک ہوگا۔

حالیہ کمی کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 392 روپے 38 پیسے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 336 روپے تین پیسے پر پہنچ گئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!