امریکا نے اردن سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کر دیئے، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

امریکا نے اردن سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کر دیئے، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

منتقل کئے جانے والے ہیلی کاپٹروں میں ایرانی حملوں میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر بھی شامل ہیں۔
امریکا نے اردن سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کر دیئے، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

Webdesk

|

10 Sep 2026

تہران: ایرانی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں کے خطرے کے پیش نظرامریکا نے اردن سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کر دیئے۔

غیر ملکی میڈیا کیمطابق منتقل کئے جانے والے ہیلی کاپٹروں میں ایرانی حملوں میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر بھی شامل ہیں۔

بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز کو موافق السلطی ایئربیس سے متبادل مقامات پر منتقل کیاگیا ہے ، ان ہیلی کاپٹرز کی منتقلی کا مقصد انہیں ممکنہ ایرانی حملوں سے محفوظ رکھنا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!