4 hours ago
حکومت نے تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
یکم مئی کو تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری
ویب ڈیسک
|
24 Apr 2026
سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق یکم مئی بروز جمعہ یوم مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل ہوگی۔
عام تعطیل کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اداروں پر ہوگا۔
Comments
0 comment