کراچی کی فضا میں پھیلی پراسرار بدبو کس چیز کی ہے؟ معمہ پھر حل

کراچی کی فضا میں پھیلی پراسرار بدبو کس چیز کی ہے؟ معمہ پھر حل

ہر مون سون سیزن کے بعد اس صورتحال کا سامنا رہتا ہے
کراچی کی فضا میں پھیلی پراسرار بدبو کس چیز کی ہے؟ معمہ پھر حل

ویب ڈیسک

|

14 Oct 2024

شہر قائد میں گزشتہ ایک روز سے شہریوں نے فضا میں ایک عجیب سی بو کا مشاہدہ کیا جو انکے لیے تکلیف کے ساتھ حیرت کا باعث بھی ہے۔

کئی علاقوں جیسے ڈیفنس کلفٹن، ابراہیم حیدری، لیاری، ہاکس بے، مچھر، مشرف کالونی سمیت دیگر علاقوں میں یہ بدبو بہت زیادہ محسوس کی گئی۔

بدبو کس چیز کی ہے؟

ماہرین کے مطابق ساحلی علاقوں سمیت دیگر چند علاقوں میں محسوس کی جانے والی بدبو آبی پودوں آبی فائٹوفلیکٹن کی وجہ سے ہے، ہر سال مون سون سیزن کے بعد یہ بڑی تعداد میں مر جاتے ہیں جس کی وجہ سے سمندری لہروں کے ساتھ بدبو فضا میں آکر ہوا کے ساتھ پھیل جاتی ہے۔

مون سون ختم ہونے ہونے کے بعد شہر میں فضا کی سمت بھی تبدیل ہوتی ہے

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!