کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک بارش سے موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک بارش سے موسم خوشگوار

علی الصباح اچانک مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی
کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک بارش سے موسم خوشگوار

ویب ڈیسک

|

2 Feb 2024

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جمعے کو علی الصباح تیز بارش ہوئی ہے۔

آئی آئی چند دیگر روڈ،شارع فیصل، اولڈ سٹی ایریا، اہم اے جناح روڈ، گلشن اقبال، گلستان جوہر، کورنگی، قیوم آباد اور ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہفتے اور اتوار کو تیز بارش کی پیش گوئی کی اور بتایا ہے کہ بلوچستان کے مغربی سمت سے سسٹم داخل ہوگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!