لاہور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا عمر رسیدہ ملزم گرفتار

لاہور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا عمر رسیدہ ملزم گرفتار

ملزم بچی کو ورغلا کر زیادتی کی نیت سے قریبی جگھیوں میں لے گیا تھا
لاہور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا عمر رسیدہ ملزم گرفتار

ویب ڈیسک

|

27 Jul 2024

پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے جوہر ٹاؤن میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے عمر رسیدہ ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

جوہر ٹاؤن پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت بابا نور احمد کے نام سے ہوئی جو 8 سال کی بچی کو زیادتی کیلیے بھلا پھسلا کر جھگی میں لے گیا تھا جہاں بچی نے زیادتی کی کوشش پر شور مچا دیا۔

بچی کے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا تاہم اہل خانہ کی درخواست پر پولیس نے جدید تکینک کی مدد سے اُسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا جبکہ مزید تفتیش کے لیے اُسے جینڈر سیل کے حوالے کردیا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!