لاہور میں ڈاکٹر وحشی درندہ بن گیا
سوشل میڈیا پردوستی کی اور لڑکی کے ساتھ ۔۔۔۔۔

Webdesk
|
13 Jun 2024
لاہور کے علاقے ڈاکٹر نے مبینہ طور پر علاج کیلیے آنے والی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ ڈاکٹر کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ڈاکٹر کا سوشل میڈیا کے ذریعے لڑکی سے رابطہ ہوا، جس کے بعد ڈاکٹر نے لڑکی کو جناح اسپتال کے ڈاکٹر کیفے میں بلایا۔
اس موقع پر ڈاکٹر لڑکی کو زبردستی اپنے ساتھ نواب ٹاؤن لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔
Comments
0 comment