لاہور میں وحشی کزن نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور میں وحشی کزن نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کرلی
لاہور میں وحشی کزن نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ویب ڈیسک

|

6 Dec 2024

لاہور کے علاقے مغلپورہ میں جنسی درندے نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق مغلپورہ میں 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا جس نے زیادتی کا اعتراف بھی کرلیا۔

ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے 15 کی کال پر نوٹس لیتے فوری کاروائی کرنے کا حکم دیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ مغلپورہ میں مقدمہ درج مزید تفتیش کے لیے حوالہ انویسٹیگیشن ونگ کر دیا گیا۔

ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے ایس ایچ او تھانہ مغلپورہ نسیم خان اور پولیس ٹیم کو شاباش دی جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے کہا کہ زناکاری کرنے والے کسی صورت پولیس سے بچ نہ سکیں گے ، جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!