پاک فوج اور حساس اداروں کیخلاف پوسٹنگ کرنے پر شہری گرفتار، پیکا کا مقدمہ درج

پاک فوج اور حساس اداروں کیخلاف پوسٹنگ کرنے پر شہری گرفتار، پیکا کا مقدمہ درج

ملزم کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے
پاک فوج اور حساس اداروں کیخلاف پوسٹنگ کرنے پر شہری گرفتار، پیکا کا مقدمہ درج

ویب ڈیسک

|

13 May 2025

پاک فوج اور حساس اداروں کے خلاف توہین آمیز پوسٹس کرنے پر ایک شخص کو گرفتار مقدمہ درج کرلیا گیا۔

چکوال پولیس کے مطابق ملزم یوسف شیخ کو تھانہ سٹی پولیس نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں گرفتار کرلیا۔

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ عوام کو فوج اور حساس اداروں کے خلاف اُکسانے کی کوشش کی گئی۔

پولیس گرفتاری کے بعد ملزم کو عدالت میں پیش کر کے ریمانڈ لے گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!