پارہ چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں پر فائرنگ سے اموات
خاتون سمیت 10 افراد جاں بحق، 18 زخمی
ویب ڈیسک
|
21 Nov 2024
پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 10افراد جابحق اٹھارہ زحمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ضلع کرم لوئر کے علاقے اوچت میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد نےحملہ کیا گاڑیاں پاراچنار سے پشاور جارہی تھیں کہ پہاڑوں سے کانوائی میں شامل مسافر گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
فائرنگ سے خاتون سمیت 10 افراد جان بحق 18 زخمی ہو گئے گاڑیوں پر خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئ مسافر گاڑیاں سیکیورٹی فورسز کی حفاظت میں پاراچنار سے پشاور چلتی ہیں۔
Comments
0 comment