رشتے دار نے 6 سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

رشتے دار نے 6 سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔
رشتے دار نے 6 سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Webdesk

|

12 Jul 2026

سرگودھا: سرگودھا میں 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے نواحی گاں میں پیش آیا جہاں ایک 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم بچی کا رشتہ دار ہے، جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!