سماعت اور بولنے سے محروم 13 سالہ لڑکا اجتماعی زیادتی کا شکار
متاثرہ لڑکا سن اور بول نہیں سکتا، میڈیکل میں بھی جنسی زیادتی کی تصدیق بھی ہوگئی ہے۔
Webdesk
|
17 May 2026
کشمور: کشمور کے عیدگاہ محلے میں 13 بر س کے لڑکے سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی ہے۔
پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکا سن اور بول نہیں سکتا، میڈیکل میں بھی جنسی زیادتی کی تصدیق بھی ہوگئی ہے۔
پولیس کے مطابق زیادتی کی الزام میں2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دیگرکی تلاش جاری ہے۔
Comments
0 comment