ٹریکٹر ٹرالی کی رکشے کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالی کی رکشے کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

حادثے میں 10 افراد زخمی ہوئے جس میں 2 بچیوں کی حالت تشویش ناک ہے
ٹریکٹر ٹرالی کی رکشے کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

Webdesk

|

7 May 2025

دادو کے نواحی علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق دادو کے نواحی علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی اور رکشے میں ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے میں 10 افراد زخمی ہوئے جس میں 2 بچیوں کی حالت تشویش ناک ہے، متاثرہ افراد شادی کی تقریب میں جارہے تھے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!