باسط علی نے شان مسعود سے معافی مانگ لی

باسط علی نے شان مسعود سے معافی مانگ لی

کلپ دیکھا تو مجھے احساس ہوا کہ کپتان کیلئے کہے گئے الفاظ نامناسب تھے۔
باسط علی نے شان مسعود سے معافی مانگ لی

Webdesk

|

20 Apr 2026

کراچی: سابق کرکٹر باسط علی نے قومی ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود سے متعلق اپنے گزشتہ روز دیے گئے بیان پر معذرت کرلی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعد میں جب میں نے وہ ویڈیو کلپ دیکھا تو مجھے احساس ہوا کہ کپتان کیلئے کہے گئے الفاظ نامناسب تھے۔

میچ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے باسط علی نے کہا کہ میرے منہ سے اس وقت جو الفاظ نکلے اس پرمجھے بھی افسوس ہے اور میں شان مسعود اور ان کے مداحوں سے معافی چاہتا ہوں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!