چیمپئنز ٹرافی کیلیے فیوزن ماڈل منظور

چیمپئنز ٹرافی کیلیے فیوزن ماڈل منظور

قرارداد تیار کرلی گئی ہے
چیمپئنز ٹرافی کیلیے فیوزن ماڈل منظور

ویب ڈیسک

|

19 Dec 2024

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کےلیے پاکستان کی شرائط منظور کرکے فیوزن ماڈل کی منظوری دے دی۔

بورڈ کیلیے تیار کی گئی قرارداد کے مطابق تین سال تک پاکستان اور ہندوستان ایک دوسرے کے ملک میں نہیں کھیلیں گے۔

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان سے میں ہندوستان نیوٹرل وینو پر کھیلے گا ۔میزبان ملک ہی طے کرے گا کہ نیوٹرل وینو کیا ہوگا۔

 دببئی پر ہندوستانی اصرار مسترد کردیا تاہم پاکستان کی یہ تجویز منظور کہ پاکستان ہندوستان + 1 کا سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ بھی ہونا چاہئے جس میں ایک ایسوسی ایٹ ممبر بھی کھیلے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ آئی سی سی کے اعلان کا انتظار کریں ہمارے اصرار کے مطابق یہ تحریری معاہدہ ہے اس سے کوئی انحراف کرکے دیکھے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!