ڈاکٹر یاسمین راشد کا ارشد ندیم کیلیے پیغام، نیک خواہشات کا اظہار

ڈاکٹر یاسمین راشد کا ارشد ندیم کیلیے پیغام، نیک خواہشات کا اظہار

شاباش ارشد، تم ہمیشہ گولڈ میڈل جیتتے رہو، یاسمین راشد
ڈاکٹر یاسمین راشد کا ارشد ندیم کیلیے پیغام، نیک خواہشات کا اظہار

ویب ڈیسک

|

11 Aug 2024

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے ارشد ندیم کو مبارک باد دی ہے۔

یاسمین راشد نے ارشد ندیم کی کامیابی پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں شاباش دی اور کہا کہ ’آپ نے ورلڈ ریکارڈ بناکر گولڈ میڈل جیتا، یہ جیت ہوا کا تازہ جھونکا ہے ہر پاکستانی کو آپ پر فخر ہے۔

انہوں نے دعا دی کہ آپ مسلسل گولڈ میڈلز جیتے رہو، اللہ تعالیٰ ارشد ندیم کو دنیا بھر کی خوشیوں سے نوازے۔

واضح رہے کہ پیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو پھینک کر ایک نیا ریکارڈ بنایا جبکہ گولڈ میڈل بھی اپنے نام کیا تھا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!