کوہلی اور روہت شرما پر سینٹرل کنٹریکٹ کی تنزلی کی تلوار لٹکنے لگی

کوہلی اور روہت شرما پر سینٹرل کنٹریکٹ کی تنزلی کی تلوار لٹکنے لگی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے روں سال اپریل میں کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیئے
کوہلی اور روہت شرما پر سینٹرل کنٹریکٹ کی تنزلی کی تلوار لٹکنے لگی

Webdesk

|

11 Dec 2025

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کا امکان ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے روں سال اپریل میں کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیئے، روہت شرما اور کوہلی اے پلس کیٹیگری برقرار نہیں رکھ سکیں گے، اے پلس کیٹیگری برقرار نہ رکھنے کی وجہ صرف ایک فارمیٹ کھیلنا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک فارمیٹ کی وجہ سے دونوں کرکٹرز کے میچز کی تعداد بہت کم ہے، اے پلس کیٹیگری میں کرکٹرز کو 7 کروڑ بھارتی روپے ملتے ہیں۔

اے پلس کیٹگری برقرار نہ رکھنے کی صورت میں دونوں کھلاڑیوں کو 7 کروڑ کے بجائے 5 کروڑ بھارتی روپے سالانہ معاوضہ ملے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!