خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد

خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد

آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد

Webdesk

|

17 Mar 2025

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی کرکٹر خوشدل شاہ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔

 آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران خوشدل شاہ نے کیوی کھلاڑی کو ٹکر ماری تھی۔

خوشدل شاہ کے خلاف لیول 2 کی خلاف ورزی عائد کی گئی ہے جس میں ان کے 3 ڈی میرٹ پوائنٹس بھی شامل ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!