میر حمزہ راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

میر حمزہ راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

میر حمزہ معمولی انجری کا شکار ہیں، انہیں کمر کے نچلے حصے میں درد ہو رہا ہے۔
میر حمزہ راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

Webdesk

|

22 Oct 2024

 راولپنڈی :تیسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستانی کرکٹ شائقین کے لئے بری خبر سامنے آگئی،  پاکستان کے فاسٹ بولر میر حمزہ راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق میر حمزہ معمولی انجری کا شکار ہیں، انہیں کمر کے نچلے حصے میں درد ہو رہا ہے۔

میر حمزہ نے دونوں پریکٹس سیشنز میں حصہ نہیں لیا، صرف معمولی واک اور آرام کیا۔جبکہ دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم تیسرے ٹیسٹ کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!