پاکستان ٹیم ہاکی نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان ٹیم ہاکی نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان ہاکی ٹیم بہتر گول مارجن کی بنا پر سیمی فائنل میں پہنچی
پاکستان ٹیم ہاکی نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

Webdesk

|

5 Jun 2024

پاکستان ٹیم ہاکی نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی،فرانس نے پاکستان کو آخری گروپ میچ میں چھ پانچ سے ہرا دیا۔

پاکستان ہاکی ٹیم بہتر گول مارجن کی بنا پر سیمی فائنل میں پہنچی, قومی ٹیم ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آئی جبکہ فرانس نے ٹاپ کیا۔

ملائیشیا کی ٹیم کا ایونٹ میں سفر تمام ہوگیا،پاکستان کی جانب سے رانا وحید اشرف، محمد ابوکر ، مرتضی یعقوب ، عبدالرحمان اور حنان شاہد نے ایک ایک گول کیا۔

فرانس کے چارلیٹ وکٹر نے پینلٹی کارنرز پر 4گول داغے پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈکا سامنا کرے گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!