شاہد آفریدی کا انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑیوں کو مفید مشورہ

شاہد آفریدی کا انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑیوں کو مفید مشورہ

پاکستانی ٹیم دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔
شاہد آفریدی کا انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑیوں کو مفید مشورہ

Webdesk

|

7 Dec 2025

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کراچی میں جاری انڈر 19 ٹیم کے کیمپ پہنچے اور کھلاڑیوں کو مفید مشورے دیے۔

48 سالہ شاہد آفریدی حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں انڈر 19 کیمپ کیلئے موجود کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی اور قیادت کرنے والے سابق آل راؤنڈر نے انڈر 19 کرکٹرز کی ٹریننگ دیکھی اور کھلاڑیوں کو کئی مفید مشورے دیے۔

پاکستانی ٹیم دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!