ورلڈ کپ قریب ہے کوشش ہوگی کہ غلطیاں نہ ہوں، بابر اعظم

ورلڈ کپ قریب ہے کوشش ہوگی کہ غلطیاں نہ ہوں، بابر اعظم

پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ دونوں میں اچھا کھیل پیش کیا۔
ورلڈ کپ قریب ہے کوشش ہوگی کہ غلطیاں نہ ہوں، بابر اعظم

Webdesk

|

28 Apr 2024

لاہور:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ دونوں میں اچھا کھیل پیش کیا۔

بابر اعظم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ غلطیوں پر قابو پائیں گے، ورلڈ کپ قریب ہے کوشش ہوگی کہ غلطیاں نہ ہوں۔

انہوں نے کہاکہ ہمارے لیے مڈل آرڈر فکر مندی کی بات ہے، فیلڈنگ میں ہمیں ابھی محنت کرنی ہے اور بہتری لانی ہے۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل بریسویل نے کہا کہ سیریز سے ہمارے نوجوان کھلاڑیوں نے بہت کچھ سیکھا ہے،تمام میچز ہاؤس فل تھے، یہاں آنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!