ویڈیو: بھارتی تماشائیوں کی شاہین آفریدی سے روہت اور کوہلی کو آؤٹ نہ کرنے کی اپیل

ویڈیو: بھارتی تماشائیوں کی شاہین آفریدی سے روہت اور کوہلی کو آؤٹ نہ کرنے کی اپیل

ہوٹل کے باہر بھارتی تماشائیوں نے شاہین آفریدی کو گھیر لیا
ویڈیو: بھارتی تماشائیوں کی شاہین آفریدی سے روہت اور کوہلی کو آؤٹ نہ کرنے کی اپیل

ویب ڈیسک

|

9 Jun 2024

بھارتی تماشائیوں نے نیویارک میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو گھیر کر اُن کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

ہوٹل کے باہر موجود بھارتی شائقین کرکٹ نے شاہین شاہ آفریدی کو روکا اور اُن سے بات چیت کرنے کے ساتھ ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

اس موقع پر قومی کرکٹر بھی بھارتی شائقین کرکٹ میں گل مل گئے اور گفتگو کرتے رہے۔

بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک شائق نے کہا کہ وہ خاص طور پر میچ دیکھنے کے لیے آیا ہے، اُس نے شاہین آفریدی سے اپیل کی کہ وہ ویرات اور روہت کو اچھی بولنگ کر کے آؤٹ نہ کریں۔

 

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!