ویسٹ انڈیز کے معروف آل راؤنڈر انتقال کرگئے

ویسٹ انڈیز کے معروف آل راؤنڈر انتقال کرگئے

باغی ٹیم کا حصہ بننے پر ویسٹ انڈیز میں برنارڈ جولین پر تاحیات پابندی لگا دی گئی تھی۔
ویسٹ انڈیز کے معروف آل راؤنڈر انتقال کرگئے

Webdesk

|

6 Oct 2025

جمیکا: ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر برنارڈ جولین 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

برنارڈ جولین ورلڈ کپ 1975 کی فاتح ویسٹ انڈین ٹیم کے رکن تھے۔ برنارڈ جولین نے 24 ٹیسٹ اور 12 ون ڈے میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی۔

باغی ٹیم کا حصہ بننے پر ویسٹ انڈیز میں برنارڈ جولین پر تاحیات پابندی لگا دی گئی تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!