48گھنٹوں میں 130 فلسطینی اسرائیلی بمباری سے شہید

48گھنٹوں میں 130 فلسطینی اسرائیلی بمباری سے شہید

اسرائیل اس جنگ کے ذریعے حماس پر دبا ڈال رہا ہے تاکہ حماس دبا میں آکر غزہ میں قید باقی اسرائیلی قیدیوں کو رہا کر دے۔
48گھنٹوں میں 130 فلسطینی اسرائیلی بمباری سے شہید

Webdesk

|

23 Mar 2025

غزہ : وزارت صحت نے کہا ہے کہ پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران کم از کم 130 فلسطینی اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں قتل ہوئے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی 18 مارچ سے شروع کی گئی جنگ میں گزشتہ 48 گھنٹوں میں 263 فلسطینی زخمی ہوئے ۔

اسرائیل نے 18 مارچ کو نئے سرے سے غزہ میں جنگ کا آغاز کیا ہے۔ جس کے نتیجے میں 19 جنوری سے جاری جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

 اسرائیل اس جنگ کے ذریعے حماس پر دبا ڈال رہا ہے تاکہ حماس دبا میں آکر غزہ میں قید باقی اسرائیلی قیدیوں کو رہا کر دے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!