عباس عراقچی کا ترک وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل سے رابطہ

عباس عراقچی کا ترک وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل سے رابطہ

وزیرِ خارجہ نے فرانسیسی اور قطری وزرائے خارجہ سے بھی فون پر گفتگو کی ہے
عباس عراقچی کا ترک وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل سے رابطہ

Webdesk

|

8 Jun 2026

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انہوں نے ترک وزیر خارجہ اور پاکستانی فیلڈ مارشل سے فون پر الگ الگ بات کی ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق وزیرِ خارجہ نے فرانسیسی اور قطری وزرائے خارجہ سے بھی فون پر گفتگو کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے خلاف ایران کے ردعمل اور خطے کی تازہ صورتحال پر بات کی گئی۔

دوسری جانب سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب اور قطری وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!