برطانوی وزیر اعظم نے اقتدار سنبھالتے ہی بجلی بلوں پر ٹیکس ختم کردیا

برطانوی وزیر اعظم نے اقتدار سنبھالتے ہی بجلی بلوں پر ٹیکس ختم کردیا

حکومت کے مطابق یکم اکتوبر سے گھریلو بجلی کے بل ٹیکس سے مستثنی ہوں گے
برطانوی وزیر اعظم نے اقتدار سنبھالتے ہی بجلی بلوں پر ٹیکس ختم کردیا

Webdesk

|

22 Jul 2026

لندن: برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے عہدہ سنبھالتے ہی عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کیلئے بجلی کے بلوں پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ختم کرنیکا اعلان کردیا۔

حکومت کے مطابق یکم اکتوبر سے گھریلو بجلی کے بل ٹیکس سے مستثنی ہوں گے ، جس سے اوسط گھرانے کو سالانہ تقریبا 45 پاونڈ کی بچت ہوگی۔

 برنہم نے کہا کہ اقدام کا مقصد عوام کی جیب پر بوجھ کم کرنا ہے ۔برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے عہدہ سنبھالتے ہی عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کیلئے بجلی کے بلوں پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ختم کرنیکا اعلان کردیا۔

حکومت کے مطابق یکم اکتوبر سے گھریلو بجلی کے بل ٹیکس سے مستثنی ہوں گے ، جس سے اوسط گھرانے کو سالانہ تقریبا 45 پاونڈ کی بچت ہوگی۔ برنہم نے کہا کہ اقدام کا مقصد عوام کی جیب پر بوجھ کم کرنا ہے ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!