برطانیہ نے ہزاروں تارکین وطن کو ویزے جاری کردیئے
کنزرویٹو پارٹی نے غلط نتائج والے افراد کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا
Webdesk
|
9 Dec 2025
لندن: برطانیہ نے آئی ای ٹی ایس میں فیل ہزاروں تارکین وطن کو ویزے دے دیئے۔
برطانوی اخبار کے مطابق آئی ای ٹی ایس میں 80 ہزار امیدواروں کو غلط نتائج ملے، چین، بنگلہ دیش، ویتنام میں دھوکہ دہی کے شواہد پائے گئے، لیک پرچوں کی فروخت سے غیر مستحق امیدوار پاس قرار پائے۔
کنزرویٹو پارٹی نے غلط نتائج والے افراد کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا، حکومت نے مقف اختیار کیا کہ تحقیقات جاری ہیں، مستقبل میں سخت اقدامات ہوں گے۔
Comments
0 comment