بریکنگ نیوز: لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کا حملہ، 10 اسرائیلی ہلاک ، متعدد زخمی

بریکنگ نیوز: لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کا حملہ، 10 اسرائیلی ہلاک ، متعدد زخمی

حزب اللہ نے حملے کے بعد ریڈ لائن کراس کی بھرپور جواب دیں گے، اسرائیلی وزیر خارجہ
بریکنگ نیوز: لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کا حملہ، 10 اسرائیلی ہلاک ، متعدد زخمی

ویب ڈیسک

|

27 Jul 2024

لبنان  کے سرحدی علاقے گولن میں حزب اللہ کے شدید حملے میں اسرائیل کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق حملے میں 10 اسرائیلی شہری ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی حکومت نے حزب اللہ کے حملے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’اس حملے کے بعد کوئی شک باقی نہیں رہا کہ حزب اللہ نے ریڈ لائن کراس کرلی ہے، اب اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا‘۔

اس سے قبل اسرائیلی فورسز نے ایک کارروائی میں حزب اللہ کے چار مسلح جنگجوؤں کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر جاں بحق کیا تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!