چاہتے ہیں پاکستان کے عوام اپنی حکومت اور مستقبل کا فیصلہ کریں، امریکا

چاہتے ہیں پاکستان کے عوام اپنی حکومت اور مستقبل کا فیصلہ کریں، امریکا

پاکستان کی سیاست میں ہماری مداخلت کے الزامات جھوٹ ہیں، امریکا کی وضاحت
چاہتے ہیں پاکستان کے عوام اپنی حکومت اور  مستقبل کا فیصلہ کریں، امریکا

ویب ڈیسک

|

28 Feb 2024

امریکا نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں ہماری مداخلت کے الزامات جھوٹ ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے میڈیا بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’میں یہاں سچائی بیان کرنے کے لیے کھڑا ہوں۔ پاکستان کی سیاست میں امریکا کی مداخلت کے الزامات غلط اور جھوٹ پر مبنی ہیں‘۔

انہوں نے کہا کہ ’امریکا چاہتا ہے پاکستان کے عوام اپنی حکومت اور ملک کے مستقبل کا فیصلہ کریں‘۔ ملر نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور آزاد صحافت دیکھنا چاہتے ہیں۔ 

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!