چین، غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال، متعدد ہلاکتیں

چین، غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال، متعدد ہلاکتیں

چین کے جنوبی صوبوں میں غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، مختلف حادثات میں 7افراد ہلاک ہوگئے۔
چین، غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال، متعدد ہلاکتیں

Webdesk

|

24 Apr 2024

بیجنگ: چین کے جنوبی صوبوں میں غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، مختلف حادثات میں 7افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے جنوبی صوبوں میں غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، مختلف حادثات میں 7افراد ہلاک ہوگئے۔

گوانگ ڈونگ سمیت مختلف چینی صوبوں میں 2 سے 3 گنا زائد بارشیں ریکارڈ کی گئی ہے۔گوانگ ڈونگ میں غیرمعمولی بارشوں سے دریا پر بنا پل گر گیا۔

 متاثرہ علاقوں میں گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ اندرون ملک پروازیں منسوخ اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

 بارش اور سیلاب سے مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!