ڈونلڈ ٹرمپ کھلے مقامات پر انتخابی ریلیاں بند کردیں، سیکرٹ سروس

ڈونلڈ ٹرمپ کھلے مقامات پر انتخابی ریلیاں بند کردیں، سیکرٹ سروس

سیکریٹ سروس کی ہدایت کے بعد ٹرمپ کیمپئن نے انڈور مقامات کی تلاش شروع کردی ۔
ڈونلڈ ٹرمپ کھلے مقامات پر انتخابی ریلیاں بند کردیں، سیکرٹ سروس

Webdesk

|

24 Jul 2024

واشنگٹن :مریکا کی سیکریٹ سروس نے ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کیمپئن سے کہا ہے کہ وہ کھلے مقامات پر انتخابی ریلیاں بند کردیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق سیکریٹ سروس کی ہدایت کے بعد ٹرمپ کیمپئن نے انڈور مقامات کی تلاش شروع کردی ۔

دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹک حریف کاملا ہیرس کو صدارتی انتخاب میں ہرانا آسان ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ کاملا ہیرس جو بائیڈن کے مقابلے میں آسان حریف ہیں۔امریکی میڈیا نے ایک سروے کے حوالے سے بتایا کہ صدارتی امیدواروں کاملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ میں انتہائی کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!