فرانس کا لبنان میں اسرائیلی فوج کی موجودگی پر اعتراض سامنے آگیا

فرانس کا لبنان میں اسرائیلی فوج کی موجودگی پر اعتراض سامنے آگیا

لبنان کی سرزمین کے اندر اسرائیلی افواج کی موجودگی تشویش کا باعث ہے اور اس کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔
فرانس کا لبنان میں اسرائیلی فوج کی موجودگی پر اعتراض سامنے آگیا

Webdesk

|

2 Jun 2026

فرانس نے لبنان کے اندر اسرائیلی فوج کی مسلسل موجودگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی علاقوں میں فوجی دستے برقرار رکھنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔

فرانسیسی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ لبنان کی سرزمین کے اندر اسرائیلی افواج کی موجودگی تشویش کا باعث ہے اور اس کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل نے تقریباً دو دہائیوں کے دوران لبنان میں اپنی سب سے گہری فوجی کارروائی کی ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔

مبصرین کے مطابق حالیہ پیش رفت نے مشرق وسطیٰ میں وسیع تر تنازع کے امکانات کے حوالے سے بھی نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!