غزہ: اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ سے فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں 130 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
غزہ: اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید

Webdesk

|

17 Mar 2024

غزہ میں اسرائیلی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ سے فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں 130 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 31 ہزار 645 سے زائد ہوگئی۔

فلسطینی وزارت صحت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں سے اب تک 73 ہزار 676 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!