غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، کاملا ہیرس

غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، کاملا ہیرس

کاملا ہیرس نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے۔
غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، کاملا ہیرس

Webdesk

|

26 Jul 2024

واشنگٹن : نائب امریکی صدر کاملا ہیرس سے بھی اسرائیلی وزیراعظم نے ملاقات کی، ملاقات میں کاملا ہیرس نے غزہ میں اموات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کاملا ہیرس نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے۔

امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے کہا کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔

قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔اس موقع پر نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ صدر بائیڈن کی اسرائیل کے لیے 50 سالہ حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!