7 hours ago
حکومت مخالف احتجاج، بلغاریہ کے وزیرِ اعظم مستعفی
بلغاریہ میں حکومت کی معاشی پالیسی اور کرپشن کے خلاف کئی ہفتوں سے احتجاج جاری تھا۔
Webdesk
|
12 Dec 2025
صوفیہ : بلغاریہ میں کئی ہفتوں کے حکومت مخالف احتجاج کے بعد وزیرِ اعظم مستعفی ہو گئے۔
بلغاریہ کے وزیراعظم روزن زیلیازکوو نے استعفی دے دیا۔ بلغارین وزیرِ اعظم روزن زیلیازکوو کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی تھی۔
بلغاریہ میں حکومت کی معاشی پالیسی اور کرپشن کے خلاف کئی ہفتوں سے احتجاج جاری تھا۔
Comments
0 comment