ہم ایران کے ساتھ حالتِ جنگ میں ہیں، نیتن یاہو

ہم ایران کے ساتھ حالتِ جنگ میں ہیں، نیتن یاہو

معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا اور کسی بھی وقت کوئی نئی پیش رفت ہو سکتی ہے۔
ہم ایران کے ساتھ حالتِ جنگ میں ہیں، نیتن یاہو

Webdesk

|

20 Apr 2026

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مقابلہ ابھی ختم نہیں ہوا۔ انہوں نے کسی بھی لمحے نئی پیش رفت ہونے کا بھی اشارہ دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے القدس میں ارجنٹائن کے صدر حاوییر ملی سے ملاقات کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ہم ایران کے ساتھ حالتِ جنگ میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا اور کسی بھی وقت کوئی نئی پیش رفت ہو سکتی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!