حملوں کے باوجود یرغمالیوں کی لاشیں دے رہے ہیں، حماس

حملوں کے باوجود یرغمالیوں کی لاشیں دے رہے ہیں، حماس

اسرائیل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے
حملوں کے باوجود یرغمالیوں کی لاشیں دے رہے ہیں، حماس

Webdesk

|

6 Nov 2025

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حملوں کے باوجود یرغمالیوں کی لاشیں دے رہے ہیں۔

مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل نے ریڈ کراس کے ذریعے یرغمالیوں کی لاشیں وصول کیں، اسرائیل کی جانب سے حملے جاری ہیں لیکن لیکن پھر بھی ان کو لاشیں واپس کر رہے ہیں۔

 اسرائیل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے، امریکا اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے پر عمل کو یقینی بنائے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!