حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری کرسکتے ہیں، ٹرمپ

حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری کرسکتے ہیں، ٹرمپ

اگر ڈیل نہ ہوتی تو پوری دنیا معاشی دباؤ کا شکار ہوتی۔
حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری کرسکتے ہیں، ٹرمپ

Webdesk

|

17 Jun 2026

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز مکمل کھل جائے گی، معاہدہ حتمی نہیں اور اگر یہ پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری ہوسکتی ہے۔

جی سیون اجلاس کے موقع پر مصری صدر السیسی سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ڈیل کے بعد اسٹاک مارکیٹس بلندیوں پر ہیں، تیل کی قیمتیں کم ہوگئی ہیں۔

ٹرمپ کے مطابق ایران کے ساتھ ڈیل کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں اور اگر ڈیل نہ ہوتی تو پوری دنیا معاشی دباؤ کا شکار ہوتی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!