جمعے تک آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھل جائے گا، ٹرمپ

جمعے تک آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھل جائے گا، ٹرمپ

معاہدے پر ڈیجیٹل دستخط ہوگئے ہیں، جس پر میں نے اور نائب صدر جے ڈی وینس نے دستخط کردیے
جمعے تک آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھل جائے گا، ٹرمپ

Webdesk

|

16 Jun 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جمعے تک آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھول دیا جائے گا اور اُس راستے سے بغیر کسی رکاوٹ کے جہاز رانی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ معاہدے پر ڈیجیٹل دستخط ہوگئے ہیں، جس پر میں نے اور نائب صدر جے ڈی وینس نے دستخط کردیے جبکہ ایران سے عراقچی اور باقر قالیباف نے دستخط کیے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!