جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

زلزلے کے بعد محکمہ موسمیات کی جانب سے خطے میں 3 میٹر بلند سونامی کا انتباہ جاری کیا گیا۔
جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

Webdesk

|

20 Apr 2026

ٹوکیو: جاپان کے شمالی خطے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ، جس کے بعد سونامی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپانی محکمہ موسمیات اور یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق شمال مشرقی ساحلی علاقوں جیسے Hokkaido، Aomori اور دیگر میں 7.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا۔

رپورٹس کے مطابق اس زلزلے کے بعد محکمہ موسمیات کی جانب سے خطے میں 3 میٹر بلند سونامی کا انتباہ جاری کیا گیا۔

اس انتباہ کے مطابق شمال مشرقی جاپان کے مختلف حصوں کو ایک سے 3 میٹر بلند سونامی لہروں کا سامنا ہوسکتا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!