مناب اسکول کے شہید بچوں کے والدین کا پوپ لیو کو خط

مناب اسکول کے شہید بچوں کے والدین کا پوپ لیو کو خط

مناب میں اسکول پر امریکی حملے میں بچیوں سمیت 160 سے زائد افراد شہید ہوئے تھے
مناب اسکول کے شہید بچوں کے والدین کا پوپ لیو کو خط

Webdesk

|

20 Apr 2026

تہران: ایران میں امریکی حملے میں شہید ہونے مناب اسکول کے بچوں کے والدین نے پوپ لیو کو خط لکھ دیا، جس میں شہید بچوں کی آواز بننے پر پوپ لیو کا شکریہ ادا کیا۔

خط میں لکھا کہ آپ کا پیغام ہتھیار رکھ دیے جائیں ضرور سنا جائے گا۔وائٹ ہاوس نے ابھی تک مناب اسکول حملے پر معذرت نہیں کی۔

مناب میں اسکول پر امریکی حملے میں بچیوں سمیت 160 سے زائد افراد شہید ہوئے تھے۔ یاد رہے کہ اسکول پر حملہ 28 فروری کو کیا گیا تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!