مانچسٹر ایئرپورٹ معاملہ، حملہ کرنے والے پولیس افسر کیخلاف مجرمانہ تحقیقات کا آغاز

مانچسٹر ایئرپورٹ معاملہ، حملہ کرنے والے پولیس افسر کیخلاف مجرمانہ تحقیقات کا آغاز

برطانوی میڈیا تحقیقات "انڈیپینڈنٹ آفس آف پولیس کنڈکٹ" کررہا ہے۔
مانچسٹر ایئرپورٹ معاملہ، حملہ کرنے والے پولیس افسر کیخلاف مجرمانہ تحقیقات کا آغاز

Webdesk

|

27 Jul 2024

لندن: برطانیہ کے مانچسٹر ایئرپورٹ پر پاکستانی نوجوانوں پر پولیس کے حملے کا معاملہ پاکستانی نوجوانوں پر حملہ کرنے والے پولیس افسر کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کا آغازکردیا گیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی میڈیا تحقیقات "انڈیپینڈنٹ آفس آف پولیس کنڈکٹ" کررہا ہے۔

 برطانوی میڈیا کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے پر معطل پولیس افسر کے خلاف کارروائی سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا، مانچیسٹر کے میئر کی عوام سے اس معاملے پر پرسکون رہنے کی اپیل کی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!