امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی جماعت، ویڈیو وائرل

امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی جماعت، ویڈیو وائرل

ٹائمز اسکوائر پر سیکڑوں مسلمانوں نے نماز تراویح باجماعت ادا کی
امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی جماعت، ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک

|

12 Mar 2024

امریکا کے مشہور اور مصروف ترین مقام ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی سیکڑوں لوگوں نے نماز ادا کی ہے۔

سیکڑوں مسلمانوں نے اتوار کو نیویارک سٹی کے ٹائمز اسکوائر میں رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز کے موقع پر باجماعت نماز تراویح ادا کی۔

ٹائمز اسکوائر نیویارک شہر کے وسط ٹاؤن مین ہٹن میں ایک بڑا تجارتی علاقہ اور سیاحتی مقام ہے۔

مسلمانوں نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فلسطینی پرچم اٹھائے ہوئے نماز میں شرکت کی۔ نیویارک میں شدید سردی کے باوجود خواتین اور بچوں سمیت مسلمانوں کی بڑی تعداد رمضان کی خصوصی نماز کے لیے جمع ہوئی۔

رمضان المبارک میں عشاء کے بعد نماز تراویح باجماعت 

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!