امریکہ سے نیک نیتی کیساتھ مذاکرا ت جاری ہیں، ایران

امریکہ سے نیک نیتی کیساتھ مذاکرا ت جاری ہیں، ایران

امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدہ اس وقت تک ممکن ہے جب تک اس کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنا ہو
امریکہ سے نیک نیتی کیساتھ مذاکرا ت جاری ہیں، ایران

Webdesk

|

11 May 2025

تہران : یرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات "نیک نیتی" سے جاری رکھے ہوئے ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان طے شدہ جوہری مذاکرات کے ایک اور دور سے ایک روز قبل کہا کہ اگر مذاکرات کا واشنگٹن کا مقصد تہران کو اس کے جوہری حقوق سے محروم کرنا ہے تو ہم اپنے کسی بھی حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدہ اس وقت تک ممکن ہے جب تک اس کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنا ہو۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!