انڈونیشیا میں 6.7 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا میں 6.7 شدت کا زلزلہ

زلزلہ 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا،
انڈونیشیا میں 6.7 شدت کا زلزلہ

Webdesk

|

16 Jun 2026

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں 6.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم سونامی کا کوئی خطرہ نہیں۔

رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا، جبکہ اس کا مرکز پالو شہر سے تقریبا 42 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔

حکام کے مطابق زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے، تاہم متاثرہ علاقوں میں نقصانات اور ممکنہ جانی نقصان کا جائزہ لینے کا عمل جاری ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!