انروا پر اسرائیلی پابندیاں بچوں کو مارنے کا نیا حربہ ہے، یونیسیف

انروا پر اسرائیلی پابندیاں بچوں کو مارنے کا نیا حربہ ہے، یونیسیف

انروا کے بغیر ان کی تنظیم زندگی بچانے والے سامان تقسیم نہیں کر سکتی۔
انروا پر اسرائیلی پابندیاں بچوں کو مارنے کا نیا حربہ ہے، یونیسیف

Webdesk

|

30 Oct 2024

تل ابیب: یونیسیف کے ترجمان نے کہا ہے کہ انروا پر اسرائیلی پابندیاں بچوں کو مارنے کا نیا حربہ ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا پر اسرائیل کے اندر کام پر پابندی کے بعد اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے ان پابندیوں کوناروا اور غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے۔

یونیسیف کے ایک ترجمان نے کہا کہ انروا کے بغیر ان کی تنظیم زندگی بچانے والے سامان تقسیم نہیں کر سکتی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فیصلہ بچوں کو مارنے کے ایک نئے طریقے کی نمائندگی کرتا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!